مغوی ایس پی رورل پشاور طاہر داوڑ کو شہید کردیا گیا
طاہر داوڑ کی تشدد زدہ لاش بر آمد ، مبینہ طور پر افغان صو بہ ننگر ہار میں قتل کر دیا گیا لاش کیساتھ پشتو میں لکھا گیا کاغذ بھی برآمد، طالبان نے قتل کی ذمہ داری قبول کر لی
منگل 13 نومبر 2018 23:08
(جاری ہے)
لاش کیساتھ پشتو میں لکھا گیا کاغذ بھی لگایا گیا ہے جس میں طالبان نے ان کے قتل کی ذمہ داری قبول کر لی ہے کہ مقتول طاہر داوڑ فوج کا ساتھ دیکر مجاہدین کو قتل اور گرفتار کرتے تھے پاک افغان سرحد طورخم پر افغان سیکورٹی حکام نے پاکستانی پولیس آفیسر کی لاش ایف سی کے حوالے کردی اس حوالے سے پولیس کی جانب سے آفیشل خبر فی الحال سامنے نہیں آیا ہے۔
ایس پی رورل پشاور طاہر خان داوڑ کو 27اکتوبر کو اسلام آباد سے لاپتہ ہوگئے تھے۔ دوسری جانب طاہر خان داوڑ کے قتل کی تصاویرسوشل میڈیا پر بھی وائرل ہوگئی ہیں۔ اس حوالے سے وزیرمملکت برائے داخلہ شہریار خان آفریدی نے صحافیوں سے گفتگو میں کہا کہ طاہر خان داوڑ کا معاملہ حساس ہے اس پر بات نہیں کرسکتے یہ نیشنل سیکیورٹی اور کسی کی زندگی کی بات ہے ۔اوپن فورم میں بات نہیں کی جاسکتی ،طاہر خان داوڑ کے لاپتہ ہونے کا مقدمہ اسلام آباد کے تھانہ اضا میں درج تھا۔مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.