الیکشن کمیشن نے گریڈ 18 سے 21 کے 102 افسران کے تقرر و تبادلے کر دیئے
دو افسران کو گریڈ 21 اور 3 افسران کو گریڈ 20 میں ترقی دی گئی ،ْنوٹیفکیشن جاری
بدھ 14 نومبر 2018 14:47
(جاری ہے)
نوٹیفکیشن کے مطابق نیاز احمد بلوچ کو گریڈ 21 میں ترقی دیکر الیکشن کمشنر بلوچستان تعینات کر دیا گیا، الیکشن کمشنر سندھ یوسف خان خٹک کو گریڈ 21 میں ترقی دے کر اسی عہدے پر کام جاری رکھنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
گریڈ 20 میں ترقی پانے والے جاوید رحمت خان کو ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل اسلام آباد،سعید گل جوائنٹ الیکشن کمشنرپنجاب اور شمشاد خان کو ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ایڈمن اسلام آباد تعینات کردیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق شریف اللہ کو ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل اسلام آباد اور محمد جاوید خان کو جوائنٹ الیکشن کمشنر بلوچستان مقرر کیا گیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.