ساہیوال،میونسپل کارپوریشن کے ملازمین کی ما حولیات کے انسپکٹر اکبر کے رویہ کے خلاف ہڑ تال جی ٹی روڈ پر دھرنا
بدھ 14 نومبر 2018 21:30
(جاری ہے)
انہوں نے احتجاجی اجتماع سے خطاب کر تے ہوئے سینٹری انسپکٹر مائیکل کے خلاف مقدمہو اپس لینے اور انسپکٹر اکبر کی معطلی کا مطالبہ کیا ۔
ڈپٹی کمشنر ساہیوال کے نمائندے دیوان اظہر نے مظاہرین اور ہڑتالیوں سے ملاقات کی اور انکے مطالبات کو پورا کر نے کی یقین دہانی کرائی ۔تاہم ہڑ تالی ملازمین نے جھوٹے مقدمات اور شہریوں کو بلیک میل کر نے کا انسپکٹر ما حولیات اکبر پر الزام تھا۔تاہم یونین کونسل نمبر9غلہ منڈی میں آج کلین اور گرین پنجاب کا کام ٹھپ رہا۔مزید قومی خبریں
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
تین درجن سے زائد نکاح کرچکا ہوں، مفتی عبدالقوی کا انکشاف
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.