وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا ایس پی طاہر خان داوڑ کے قتل پر اظہار افسوس

جمعرات 15 نومبر 2018 19:42

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا ایس پی طاہر خان داوڑ کے قتل پر ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 نومبر2018ء) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے ایس پی طاہر خان داوڑ کے قتل پر اظہار افسوس کیا ہے ۔وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے مقتول پولیس افسر کے اہل خانہ کے ساتھ اظہار ہمدردی کیا ہے۔