بلاول بھٹو زرداری کاتبلیغی جماعت کے امیرحاجی عبدالوہاب کے انتقال پر اظہار افسوس

اتوار 18 نومبر 2018 19:10

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 نومبر2018ء) پیپلزپارٹی کے چیئرمین چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے تبلیغی جماعت کے امیر،معروف عالم دین حاجی عبدالوہاب کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

بلاول بھٹو زرداری نے حاجی عبدالوہاب مرحوم کے لواحقین سے دلی ہمدردی اورتعزیت کا اظہارکیاہے۔