قانونی طور پر قائم دکانیں مسمار کرنے سے بے روزگاری اور بلدیہ عظمیٰ کراچی کی آمدنی میں کمی ہوگی، سجن یونین
منگل 20 نومبر 2018 22:28
(جاری ہے)
البتہ شہر کی خوبصورتی پر داغ ڈالنے والی تجاوزات اگر قانو نی بھی ہیں تو انہیں بھی خوبصورتی میں اضافے کے لیے ختم کرکے انہیں متبادل روزگار کے لئے ہاکر زون قائم کرکے روز گار کا بندوبست کیا جائے ۔
انہوں نے مزید کہا کہ کے ایم سی کو صرف اپنی حدود میں آپریشن کرنا چاہئے۔دیگر اداروں کی حدود میں کاروائی سے مسائل میں اضافہ ہونے کے ساتھ ساتھ کاروائی بھی متنازعہ ہوگی اور عملے کو مزاحمت کا بھی سامنا کرنا پڑے گا ۔ٹریفک او عوامی آمدروفت میں رکاوٹ نہ بننے والی مارکیٹوں کو بھی ختم کرنے سے گریز کرتے ہوئے سپریم کورٹ کو حقائق اور ماسٹر پلان سے آگاہ کیا جائے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
-
الیکشن کمیشن، ضمنی انتخاب میں قومی اسمبلی کے اراکین کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
وفاقی وزیرعطا تارڑ نے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
9 مئی کیس، بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت کی درخواست پر وکلاء کے دلائل طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.