گورنمنٹ کالج وہاڑی نے انٹرکالجیٹ بوائزکبڈی چیمپیئن شپ جیت لی

منگل 20 نومبر 2018 23:44

گورنمنٹ کالج وہاڑی نے انٹرکالجیٹ بوائزکبڈی چیمپیئن شپ جیت لی
ملتان ۔20اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 نومبر2018ء) تعلیمی بورڈ ملتان کے زیراہتمام انٹرکالجیٹ بوائز کبڈی چیمپئین شپ 2018ء گورنمنٹ کالج وہاڑی نے جیت لی۔

(جاری ہے)

بہترین ریڈر حسن بھٹی اور بہترین سٹاپر احمد علی قرار پائے۔جہانیاں میں منعقدہ ایونٹ میں گورنمنٹ کالج وہاڑی نے پہلی ،گورنمنٹ کالج جہانیاں نے دوسری اور گورنمنٹ کالج بورے والا نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔آفیشلز میں مشتاق گجر،طارق پہلوان ،شاہد پرویز گجر اور ابرار رشید شامل تھے۔

متعلقہ عنوان :