سہ فریقی سیریز کا چوتھا میچ، افغانستان نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا

افغانستان کا ٹاس جیتنے کے بعد پاکستان کیخلاف پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ

muhammad ali محمد علی منگل 2 ستمبر 2025 19:48

سہ فریقی سیریز کا چوتھا میچ، افغانستان نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
شارجہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 02 ستمبر2025ء) سہ فریقی سیریز کا چوتھا میچ، افغانستان نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا، افغانستان کا ٹاس جیتنے کے بعد پاکستان کیخلاف پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ۔

(جاری ہے)

دونوں ٹیموں اب تک ٹورنامنٹ میں 2،2 میچز کھیل چکی ہیں۔ پاکستان اپنے دونوں ابتدائی میچز میں فتح حاصل کرنے میں کامیاب رہا۔ جبکہ افغانستان کو پاکستان کے ہاتھوں شکست اور یو اے ای کیخلاف فتح حاصل ہوئی۔