پاک فوج پیشہ ور فوج کی طرح مادر وطن کے دفاع کے لیے ہمہ وقت تیار ہے
بہتر ہو گا کہ مذاکرات کے ذریعے امن اور ترقی کے راستے پر چلا جائے، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی کنٹرول لائن کے دورہ کے موقع پر گفتگو
جمعرات 22 نومبر 2018 12:52
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول پر جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزیوں میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ آرمی چیف نے کہا کہ بھارتی قیادت کی جانب سے بھی اشتعال انگیز بیانات میں اضافہ ہو رہاہے۔
آرمی چیف نے کشمیری عوام کے بلند عزم و حوصلے کو سراہا۔ اس موقع پر جنرل آفیسر کمانڈنگ نے آرمی چیف کو ایل او سی کی تازہ ترین صورتحال پر بریفنگ دی۔ آرمی چیف کو بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ کے واقعات پر پاک فوج کی موثر جوابی کارروائیوں کے بارے میں بھی آگاہ کیا گیا۔ جنرل قمر جاوید باجوہ نے جوانوں کی آپریشنل تیاریوں اور بلند جذبے کو سراہا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
روپیہ مستحکم رکھنے کیلئے اسٹیٹ بینک نے مارکیٹ سے 5 ارب ڈالر خریدے
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ،سردار مسعود خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
کل ہمارے یوم تاسیس پر پولیس کیک بھی اٹھا کر لے گئی تھی،بیر سٹر گوہر
-
پاکستانی کمپنی کو یو اے ای کی کمپنی سے بڑا آرڈر مل گیا
-
جوڈیشل عدالت نے محمود خان اچکزئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے
-
غزہ پالیسی: امریکی محکمہ خارجہ کی ایک ترجمان مستعفٰی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.