سیدوشریف میں ایک روزہ فری آئی کیمپ کاانعقادکوہوگا

جمعہ 23 نومبر 2018 13:24

سوات (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 نومبر2018ء) آئی سپیشلسٹ ڈاکٹریاسراحمدکی زیرنگرانی سیدوشریف ہسپتال میں25نومبربروزاتوارایک روزہ فری آئی کیمپ کاانعقادکیاجائیگا جس میں غریب اورلاچارمریضوں کومفت معائنہ کرنے سمیت انہیں مفت ادویات بھی فراہم کی جائیگی۔

متعلقہ عنوان :