نسیم وکی اور سنہری خان کے اسٹیج ڈرامہ ’’عشق تماشا ‘‘کی دھوم

بدھ 28 نومبر 2018 12:57

نسیم وکی اور سنہری خان کے اسٹیج ڈرامہ ’’عشق تماشا ‘‘کی دھوم
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 نومبر2018ء)معروف کامیڈین اداکار نسیم وکی اور اداکارہ سنہری خان کے اسٹیج ڈرامہ ’’عشق تماشا ‘‘نے دھوم مچا دی ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق نسیم وکی اور سنہری خان ان دنوں محفل تھیٹر میں جاری اسٹیج ڈرامہ ’’عشق تماشا ‘‘میں پرفارم کررہے ہیں ۔اسٹیج پر جونہی اداکار نسیم وکی اور سنہری خان کی انٹری ہوتی ہے تو ہال تالیوں سے گونج اٹھتا ہے ۔اس ڈرامہ کے مصنف و ہدایتکار نسیم وکی ہیں۔