
پرانے ڈرامے کے بولڈ سین کا کلپ وائرل، دانش تیمور کو تنقید کا سامنا
منگل 30 ستمبر 2025 19:52

(جاری ہے)
اس کے علاوہ، دانش تیمور کو حال ہی میں ڈرامہ سیریل ’من مست ملنگ‘ میں کام کرنے پر بھی تنقید کا سامنا کرنا پڑا تھا کیونکہ اس ڈرامے میں ان کے کئی بولڈ سین تھے۔
اب سوشل میڈیا پر ان کے پرانے ڈرامے کا سین وائرل ہوگیا ہے جو کہ غالباًً 2008ء میں نشر ہوا تھا۔سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے ڈرامے کے سین میں دانش تیمور اور جیا علی کو بولڈ کرداروں میں دیکھا جا سکتا ہے۔یہ وائرل ویڈیو دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین دنگ رہ گئے اور یہ سوال کر رہے ہیں کہ آخر یہ ڈرامہ پاکستان ٹیلی ویژن پر نشر کرنے کی اجازت کیسے ملی۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پرانے ڈرامے کے بولڈ سین کا کلپ وائرل، دانش تیمور کو تنقید کا سامنا
-
زیورخ فلم فیسٹیول میں پہلی اے آئی اداکارہ کی رونمائی
-
ایما واٹسن اور ڈینیئل ریڈکلف کو معاف نہیں کروں گی، جے کے رولنگ
-
رجب بٹ نے ٹک ٹاکر فاطمہ خان کے سنگین الزامات کو مسترد کردیا
-
سارہ الطاف کی منفرد گائیگی نے سب کے دل جیت لیے
-
یکطرفہ محبت بے وقوفی ہے،لڑکیاں شادی کے فیصلے میں والدین کی رائے کو نظر انداز نہ کریں،فرح سعدیہ
-
اداکارہ ثنا جاوید نے سوشل میڈیا پر ایک نئی بحث چھیڑ دی
-
اداکارہ میرا کی وزیراعظم اور آرمی چیف کو مبارک باد
-
سلمان خان کے لیے برنس روڈ کی بریانی اورحلیم لے جاتا تھا، کاشف خان
-
فلیٹ میں آگ لگنے سے مشہور بھارتی چائلڈ اداکار بھائی سمیت ہلاک
-
یوزویندرچاہل کو دوسرے ماہ ہی دھوکا دیتے پکڑ لیا تھا، دھناشری کا انکشاف
-
جواء ایپ کیس، ڈکی بھائی کی درخواست ضمانت پر سماعت 2 اکتوبر تک ملتوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.