
اداکارہ ثنا جاوید نے سوشل میڈیا پر ایک نئی بحث چھیڑ دی
ثنا جاوید نے شعیب ملک کی قومی ٹیم میں موجودگی سے متعلق بیان پر یوٹرن لے لیا
منگل 30 ستمبر 2025 17:33

(جاری ہے)
کچھ صارفین نے ثنا جاوید کے جذبات کو سراہا جبکہ دوسروں نے ان پر تنقید کی اور کہا کہ وہ خیالی دنیا میں رہ رہی ہیں۔ بعض مداحوں نے تو یہاں تک قیاس آرائیاں کیں کہ شاید یہ پوسٹ خود شعیب ملک نے اپنی اہلیہ کے اکانٹ سے لکھی ہو۔
تنقید کے بعد ثنا جاوید نے ایک اور پوسٹ کے ذریعے اپنے موقف میں تبدیلی لاتے ہوئے کہا کہ وہ یہ نہیں کہہ رہیں کہ شعیب ملک ٹیم میں ضروری ہیں، بلکہ ان کا کہنا تھا کہ ٹیم میں ایک سینئر کا ہونا لازمی ہے، چاہے وہ بابر اعظم، محمد رضوان یا کوئی اور ہو۔یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب دبئی میں کھیلے گئے ایشیا کپ 2025 کے فائنل میں بھارت نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا تھا۔ یہ پہلا تاریخی موقع تھا جب پاکستان اور بھارت ایشیا کپ کے فائنل میچ میں آمنے سامنے آئے تھے۔ثنا جاوید کے اس بیان اور اس کے بعد آنے والی وضاحت نے سوشل میڈیا پر ایک نئی بحث چھیڑ دی ہے کہ کیا سابق کھلاڑیوں کی اہلیہ کو موجودہ کرکٹ ٹیم کے معاملات پر اپنے خیالات کا اظہار کرنا چاہیے۔ کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ انہیں اپنی رائے دینے کا پورا حق حاصل ہے جبکہ دوسرے اسے غیر ضروری مداخلت قرار دے رہے ہیں۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پرانے ڈرامے کے بولڈ سین کا کلپ وائرل، دانش تیمور کو تنقید کا سامنا
-
زیورخ فلم فیسٹیول میں پہلی اے آئی اداکارہ کی رونمائی
-
ایما واٹسن اور ڈینیئل ریڈکلف کو معاف نہیں کروں گی، جے کے رولنگ
-
رجب بٹ نے ٹک ٹاکر فاطمہ خان کے سنگین الزامات کو مسترد کردیا
-
سارہ الطاف کی منفرد گائیگی نے سب کے دل جیت لیے
-
یکطرفہ محبت بے وقوفی ہے،لڑکیاں شادی کے فیصلے میں والدین کی رائے کو نظر انداز نہ کریں،فرح سعدیہ
-
اداکارہ ثنا جاوید نے سوشل میڈیا پر ایک نئی بحث چھیڑ دی
-
اداکارہ میرا کی وزیراعظم اور آرمی چیف کو مبارک باد
-
سلمان خان کے لیے برنس روڈ کی بریانی اورحلیم لے جاتا تھا، کاشف خان
-
فلیٹ میں آگ لگنے سے مشہور بھارتی چائلڈ اداکار بھائی سمیت ہلاک
-
یوزویندرچاہل کو دوسرے ماہ ہی دھوکا دیتے پکڑ لیا تھا، دھناشری کا انکشاف
-
جواء ایپ کیس، ڈکی بھائی کی درخواست ضمانت پر سماعت 2 اکتوبر تک ملتوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.