عثمان بزدار نے چوہدری سرور کو در بدر ہونے سے بچا لیا
گورنر پنجاب چوہری سرور وزیراعظم عمران خان کو گورنر ہاؤس خالی نہ کرانے کے لیے راضی کرنے پر عثمان بزدار کا شکریہ ادا کرنے ان کے گھر گئے۔ حبیب اکرم
مقدس فاروق اعوان پیر 3 دسمبر 2018 11:56
(جاری ہے)
۔ واضح رہے وزیراعظم عمران خان کی حکومت بنتے ہی انہوں نے اپنے پہلے خطاب میں تمام گورنر ہاؤسز کی دیواریں گرانے ، وزیراعظم ہاؤس کو یونیورسٹی بنانے اور پنجاب ہاؤس کو بھی سیروتفریح اور میوزیم میں تبدیل کرنے کا اعلان کردیا تھا۔
وزیراعظم کے اعلان کے پیش نظرگورنر ہاؤس پنجاب کولوگوں کی سیرتفریح کیلئے کھول دیا گیا تھا۔ لوگوں کیلئے اتوار کا دن مخصوص کیا گیا تھا۔ تاہم وزیراعظم نے گزشتہ روز پنجاب کابینہ کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے گورنر ہاؤس لاہور کی دیواریں گرانے کا حکم دے دیا ہے۔وزیراعظم کے حکم کے مطابق 72گھنٹوں میں دیواریں گرا دی جائیں گی۔دوسری جانب تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے گورنرہاؤس کی دیواریں گرانے سے کروڑوں روپے کا نقصان ہوگا۔ تاہم اگر حکومت چاروں اطراف کی دیواریں گرانے کی بجائے صرف گورنر ہاؤس کے گیٹ اور ایک یا دواطراف کی دیواریں گرادے توکچھ بچت ہوجائے گی۔مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.