بھارت سے آئے ہندو یاتریوں کی شادانی دربار تیرتھ حیات پتافی میر پور میتھلو میں تقریبات جاری
ہندو رہنمائوں کا دریائے سندھ کے وسط میںواقع ہندو مذہب کے قدیمی تیرتھ سادھوبیلہ مندر سکھر کا دورہ
ہفتہ 8 دسمبر 2018 20:26
(جاری ہے)
سیکرٹری بورڈ انتظامیہ کو ہدایات جاری کرتے ہوے کہا کہ ہندو یاتریوں کو ہر قسم کی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے ۔
سیکرٹری بورڈ کا کہنا تھا کہ سادھو بیلہ مندر ہندو مذہبی کی قدیمی عبادت گاہ اور ورثہ ہے جو کہ تاریخی اہمیت کا حامل ہے ۔اسکی تزئین و آرائش و تعمیرات کے لیے سالانہ خاطر خواہ رقم خرچ کی جاتی ہے جبکہ دریا عبور کرنے کے لیے متروکہ وقف املاک بورڈ کی طرف سے فائبر کی کشتیاں فراہم کی گئی ہیں۔ یاتریوں کی سہولیت کے لیے کچھ مزید کشتیاں بھی عارضی طور پرشامل کی گئیں ہیں ۔بھارت سمیت پاکستان بھر سے آئے ہندئوو ں نے مذہبی عبادات و پوجا پاٹ کیں اور بھجن گائے ۔بورڈ کے پی آر او عامر حسین ہاشمی کے مطابق ہندو یاتریوں کے روٹ پر اور سادھو بیلہ مندر کے اطراف میںسیکورٹی کے فول پروف انتظامات کیے گئے ہیںجبکہ بورڈ طاہر احسان کی ہدایات کے مطابق ڈپٹی سیکرٹری جنر ل فرازعباس کے نگرانی میں تمام تر انتظامات بطریق احسن انجام دیے جا رہے ہیں ۔یاتری اپنی مذہبی دورہ مکمل ہونے پر سپیشل ٹرین کے ذریعے لاہور آئیں گے اور 16دسمبر کو واپس بھارت جائیں گے۔مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.