تر بیلا ڈیم میں پا نی کی سطح 1422.26فٹ ہوگئی

پیر 10 دسمبر 2018 23:27

ہری پور۔ 10 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 دسمبر2018ء) تر بیلا ڈیم میں پا نی کی سطح 1422.26فٹ ہوگئی ۔ڈیم میں پا نی کی آ مد20700جبکہ اخرا ج26900کیو سک ریکار ڈ کیا گیا، بجلی کی پید اوار655میگا وا ٹ ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلا ت کے مطا بق ملک کے سب سے بڑ ے بجلی گھر تر بیلا ڈیم میں پا نی کی سطح میں کمی کا سلسلہ تیز ی سے جا ری ہے، ڈیم میں پا نی کی سطح مز ید کم ہو کر 1422.26فٹ پر آ گئی ہے تر بیلا ڈیم میں پا نی کی آمد20700جبکہ اخرا ج26900کیو سک ہے جبکہ تر بیلا ڈیم08پید ا وا ری یو نٹ کا م کر رہے ہیں اور09بند ہیںجن سے بجلی کی پیداوا ر655میگا وا ٹ ریکار ڈ کی گئی ہے ۔

متعلقہ عنوان :