پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج

منگل 11 دسمبر 2018 18:30

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 دسمبر2018ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم ایس سی زوالوجی پارٹ ٹو سالانہ 2018ء، ایم ایس سی کیمسٹری پارٹ ٹو سالانہ 2018ء اور ایم ایس سی سپورٹس سائنس اینڈ فزیکل ایجوکیشن پارٹ ٹو سالانہ 2018ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pkپر دیکھی جا سکتی ہیں۔

متعلقہ عنوان :