یوسی پی سکول میڈیا سکول کے زیراہتمام مجلس مذاکرہ بیاد قائداعظم17دسمبر کوہوگا

مجلس مزاکرہ میں ملک کے معروف دانشوراورصحافی شرکت کریں گے

بدھ 12 دسمبر 2018 01:20

(لاہور12دسمبر) یونیورسٹی آف سنٹرل پنجاب کے سکول آف میڈیا کے زیراہتمام مجلس مذاکرہ بیاد قائداعظم17دسمبربروزپیر کوہوگا ۔مجلس مذاکرہ کا عنوان" اب کسے راہنما کرے کوئی" ہوگا جو سکول آف میڈیا کے فلم اینڈ تھیٹر سنٹر میں صبح دس بجے منعقد ہوگا۔

(جاری ہے)

مجلس مزاکرہ میں ملک کے معروف دانشوراورصحافی شرکت کریں گے۔

متعلقہ عنوان :