سوئی نادرن گیس کا مظفرآباد میں ایئر مکس سوئی گیس کا منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہ
ضلعی انتظامیہ ایئر میکس سوئی گیس کے پلانٹ کے لیے سروے کے بعد طے شدہ جگہ فوری الاٹ کرے، وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان کی ہدایت
بدھ 12 دسمبر 2018 23:19
(جاری ہے)
کمپنی نے آزاد کشمیر کے دیگر اضلاع اور قصبہ جات راولاکوٹ، پلندری، کوٹلی باغ، دھیر کوٹ میں بھی گیس پلانٹس کی تنصیب کے منصوبے منظور کر رکھے ہیں۔
جبکہ حکومت آزاد کشمیر کی طرف سے کمپنی کو آٹھمقام، پٹہکہ، چکار، ہٹیاں بالامیں بھی منصوبوں کی اجراء کی تحریک کی ہے۔ کمپنی باقاعدہ ان علاقوں کا سروے کر ے گی۔ ائیر میکس گیس پلانٹس کی تنصیب کے بعد آزاد کشمیر کے اندر صارفین کو انتہائی ارزاں نرخوں پر چوبیس گھنٹے گیس کی سہولت میسر ہو گی۔ کمپنی سارا سرمایہ اور سیٹ اپ خود لگائے گی۔ اس منصوبہ سے صارفین کو سبسڈائیز ریٹس پر گیس دستیاب ہو گی۔ درالحکومت میں سوئی گیس کی فراہمی کا اہم منصوبہ سوئی نادرن گیس پائپ لائن لمیٹیڈکے زیر اہتمام شروع کیا جا رہا ہے۔ وزیراعظم آزادکشمیر نے فوری طور پر اس منصوبہ پر کام شروع کرنے کے حوالہ سے انتظامیہ کو کمپنی کے ساتھ بھرپور تعاون کی ہدایت کی ہے۔ کمپنی گیس کو سٹور کرنے کے لیے مظفرآباد سمیت دیگر شہروں میں پلانٹ نصب کرے گی۔آزادکشمیر میں ماحولیات کے تحفظ اور جنگلات کی بے دریغ کٹائی روکنے کے لیے یہ منصوبہ انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.