پاکپتن اراضی کیس تحقیقات:سپریم کورٹ نے نوازشریف کی درخواست پر جے آئی ٹی تشکیل دیدی
سابق وزیراعظم جے آئی ٹی کا رسک لے رہے ہیں‘نواز شریف کی منظوریاں ریکارڈ پر موجود ہیں. عدالت
میاں محمد ندیم جمعرات 13 دسمبر 2018 11:30
(جاری ہے)
جس پر چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) نیشنل کاﺅنٹر ٹیررازم اتھارٹی (نیکٹا) خالق داد لک کی سربراہی میں جے آئی ٹی بناتے ہیں اور ٹیم میں انٹیلی جنس بیورو (آئی بی) اور انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کو بھی شامل کریں گے. عدالت نے ریمارکس دیئے کہ نواز شریف جے آئی ٹی کا رسک لے رہے ہیں اور ساتھ ہی عدالت نے ڈی جی نیکٹا خالق داد لک کو آئندہ سماعت پر طلب کر لیا. سپریم کورٹ نے پاکپتن اراضی کیس میں تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی تشکیل دیتے ہوئے خالق داد لک کو جے آئی ٹی کا سربراہ بنا دیا جبکہ آئی ایس آئی اور آئی بی کے نمائندے بھی جے آئی ٹی میں شامل ہوں گے. چیف جسٹس ثاقب نثار نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ آپ کہتے ہیں سیکرٹری نے جعلی منظوری دی ہے، کیا نوازشریف نے ریکارڈ کا جائزہ لیا ہے، انہوں نے تو اپنی یادداشت پر ہی سوال اٹھا دیا، نواز شریف کی منظوریاں ریکارڈ پر موجود ہیں. عدالت نے اس حوالے سے ایک ہفتے میں ٹرم آف ریفرنس (ٹی او آر) بھی طلب کرلیے. ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) نیشنل کاﺅنٹر ٹیررازم اتھارٹی (نیکٹا) خالق داد لک کی سربراہی میں جے آئی ٹی بناتے ہیں اور ٹیم میں انٹیلی جنس بیورو (آئی بی) اور انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کو بھی شامل کریں گے.
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.