عارف والا، پولیس کا شراب کی چالوبھٹی پر چھاپہ2ملزم گرفتار

جمعرات 13 دسمبر 2018 16:56

عارف وال۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 دسمبر2018ء) پولیس کا شراب کی چالوبھٹی پر چھاپہ2ملزم گرفتار،20 لیٹرشراب اور بھاری مقدار میں لہن برآمد۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق نواحی گائوں 159/EBکے نزدیک تھانہ صدر عارفوالا پولیس نے مخبر کی اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے شراب کی چالوبھٹی پکڑکرملزمان امین اور رضوان کو گرفتارکرکے 20لیٹرشراب اور بھاری مقدار میں لہن برآمد کرلیا۔ پولیس نے چالوبھٹی کاسامان اور شراب قبضہ میں لے لے کر مقدمہ درج کرلیا۔

متعلقہ عنوان :