آزاد کشمیر سپریم کورٹ کا سرکٹ بینچ مورخہ 19تا 21دسمبر تک برانچ رجسٹری میرپور میں مقدمات کی سماعت کریگا

جمعرات 13 دسمبر 2018 17:23

مظفرآباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 دسمبر2018ء) آزاد جموں و کشمیر سپریم کورٹ کا سرکٹ بینچ مورخہ 19تا 21دسمبر 2018 تک برانچ رجسٹری میرپور میں مقدمات کی سماعت کرے گا۔

(جاری ہے)

یہ بات اسسٹنٹ رجسٹرار آزاد جموںو کشمیر سپریم کورٹ کی جانب سے جاری ہونے والے نوٹیفکیشن میں بتائی گئی ہے ۔

متعلقہ عنوان :