
ہزارہ یونیورسٹی مانسہرہ کے 10ویں سالانہ کانووکیشن کی تیاریوں کے حوالہ سے وائس چانسلر کی زیرصدارت اجلاس
جمعرات 13 دسمبر 2018 18:18
(جاری ہے)
کانووکیشن کے دوران 140طلباء و طالبات اور سکالرز کو امتیازی کارکردگی پر گولڈ میڈل بھی دیئے جائیں گے۔
گولڈ میڈل اور ڈگری وصول کرنے والوں میں پی ایچ ڈی، ایم فل، ماسٹرز اور بی اے /بی ایس سی آنرز کے طلباء و طالبات اور سکالرز شامل ہونگے جبکہ تقریب میں صوبے کی یونیورسٹیوں کے وائس چانسلرز، ماہرین تعلیم ، سائنسدان، یونیورسٹی کے ساتھ الحاق شدہ سرکاری و نجی تعلیمی اداروں کے پرنسپل صاحبان، یونیورسٹی کے فیکلٹی ممبران، پروفیسرز اور معززین شرکت کریں گے۔کانووکیشن کے حوالے سے تمامتر انتظامات کو حتمی شکل دی جا رہی ہے۔یونیورسٹی کے 10ویں کانوکیشن کو یاد گار بنانے کے لئے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد ادریس کی ہداہات کی روشنی میں تیزی کے ساتھ انتظامی امور اور اقدامات کو حتمی شکل دی جا رہی ہےمزید تعلیم کی خبریں
-
انٹرمیڈیٹ حصہ دوم کامرس ریگولر گروپ کے سالانہ امتحانات برائے 2025 کی مارکس شیٹس تیار ہوگئیں
-
ایم ڈی کیٹ 2025 کے لیے 1 لاکھ 40 ہزار سے زائد امیدواروں نے رجسٹریشن کرالی ہے،ایم ڈی کیٹ کاامتحان 26 اکتوبر کو منعقد ہوگا، ترجمان پی ایم اینڈ ڈی سی
-
پنجاب بھر میں انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے امتحانات کے نتائج کا اعلان
-
کنگ عبداللہ یونیورسٹی، سعودی عرب میں مکمل فنڈڈ اسکالرشپ کا اعلان
-
اٹک، علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے خزاں 2025 کے داخلے جاری
-
ملتان بورڈ انٹرمیڈیٹ امتحانات 2025 کے نتائج کا اعلان، پوزیشن ہولڈرز طلبہ و طالبات کو اعزازات
-
لاہوربورڈ ، انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحان 2025 پارٹ ٹو کے نتائج کا اعلان،کامیابی کا تناسب 60.86 فیصد رہا
-
پنجاب ؛ تعلیمی بورڈزنے انٹرمیڈیٹ کے امتحانی نتائج کا اعلان کردیا
-
فیصل آباد: انٹرمیڈیٹ کے سالانہ نتائج کل جاری ہوں گی
-
ساہیوال تعلیمی بورڈ نے انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحانات 2025 کے نتائج اور پوزیشن ہولڈرز کے ناموں کا اعلان کر دیا
-
راولپنڈی،انٹرمیڈیٹ پہلا سالانہ امتحان 2025 پوزیشن ہولڈرز کا اعلان
-
ایم ڈی کیٹ امتحان ڈومیسائل کی بنیاد پر لینے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.