
انٹر ڈسٹرکٹ ہائی و ہائر سکینڈری سکول ٹورنامنٹ میں ہائیر سیکنڈری سکول جٹی پنڈ کاغان کو شکست دے کر والی بال کا چیمپیئن بن گیا
جمعرات 13 دسمبر 2018 17:27

(جاری ہے)
ہائی و ہائیر سکینڈری سکول ٹورنامنٹ 2018کا والی بال ٹورنامنٹ کا فائنل گورنمنٹ ہائی سکول مانسہرہ نمبر دو میں منعقد ہوا جس میں ہائر سکینڈری سکول جٹی پنڈ کی ٹیم نے عمدہ کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہائیر سکینڈری سکول کاغان کو تین صفر سے شکست دے کر ہزارہ ڈویژن کا چیمپئین بننے کا اعزاز حاصل کیا ہے ۔
انٹر ڈسٹرکٹ ہائی و ہائر سکینڈری سکول ٹورنامنٹ 2018ہزارہ کے صدر ڈاکٹر تیمور خان نے اس شاندار فتح پر جٹی پنڈ کی ٹیم اور سکول پرنسپل ملک جہانزیب و دیگر سٹاف کو دلی مبارک باد پیش کرتے ہوئے عمدہ ٹورنامنٹ کے انعقاد پر ہائی سکول مانسہرہ کے انچارج علی نواز کا بھی شکریہ ادا کیا اور خراج تحسین پیش کیامزید کھیلوں کی خبریں
-
بھارت کیخلاف میچ کیلئے پاکستان کی ممکنہ پلیئنگ 11 سامنے آ گئی
-
ایشیا کپ‘ پاکستان کیخلاف بائیکاٹ کے مطالبات پر بھارتی ٹیم نے خاموشی توڑ دی
-
دبئی ‘پاک بھارت میچ کیلئے مختلف شہروں میں بڑی اسکرینز لگانے کی تیاریاں
-
دبئی میں فیکٹری مالک نے پاک بھارت میچ کے ٹکٹ مفت تقسیم کردیے
-
صفر پر آئوٹ ،صائم ایوب شرمناک فہرست میں رضوان کے ساتھ شامل ہوگئے
-
ویرات کوہلی اور انوشکا شرما کو کیفے سے نکال دیا گیا تھا، جیمائمہ روڈریگز کا انکشاف
-
پاکستان انڈر 17 فٹبال ٹیم کے پلیئر عزیز خان کو سری لنکا روانگی سے روک دیا گیا
-
فرنچائز کراچی کنگز کا اداکارہ پریتی زنٹا کی فرنچائز کنگز الیون پنجاب کی متنازع پوسٹ پر کرارا جواب
-
سرکاری کرکٹ اکیڈمی سے نکالے جانے کے بعد والد نے پریکٹس میں مدد کی، شبمن گل کا حیران کن انکشاف
-
ایشیا کپ کا میزبان ہونے کے باوجود بھارتی بورڈ کے اعلیٰ عہدیدار منظرعام سے غائب
-
ہر ٹیم کیخلاف بے خوف کرکٹ کھیلیں گے، بھارت بھی اس سے مستثنیٰ نہیں، صائم ایوب
-
ایشیا کپ 2025ء،کرکٹ کا ہائی وولٹیج پاک بھارت ٹاکرا (کل) ہوگا نے کیلئے بڑی اسکرینز لگائی جائیں گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.