سینٹرل پولیس آفس خواتین پولیس اسٹاف کیلئے پک اینڈ ڈراپ سروس کا آغاز

جمعرات دسمبر 19:06

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 دسمبر2018ء) آئی جی سندھ ڈاکٹر سید کلیم امام کی واضح اور رہنما ہدایات کی روشنی میں سینٹرل پولیس آفس کراچی میں تعینات خواتین پولیس اسٹاف کے لیئے پک اینڈ ڈراپ سروس کا باقاعدہ آغاز کردیا گیا ہے ۔

(جاری ہے)

یہ سروس شہر کے مختلف علاقوں سے سی پی او میں ڈیوٹی پر آنیوالی خواتین پولیس اسٹاف کو فراہم کی جارہی ہے جسکے تحت شہر کے مختلف منتخب کردہ مقامات سے خواتین پولیس اسٹاف کو ڈیوٹی کے لیئے پک اور بعداذاں ڈراپ کیا جارہا ہے ۔

متعلقہ عنوان :