
ایف پی سی سی آئی کا کیپٹیو پا ئو ر پلا نٹس کو گیس سپلا ئی کی بند ش پراظہار تشو یش
صنعتو ں کے پاس پیداواری سر گر میاں جا ری رکھنے کے لیے قدر تی گیس واحد آپشن ہے،سید مظہر علی ناصر
جمعرات 13 دسمبر 2018 19:06

(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ اس سے قبل بھی ان صنعتو ں کو گیس کے پر یشر میں کمی اور گیس فراہمی کی ہر اتوار کو بند ش کا سامنا تھا مگر اب سو ئی سدرن گیس کمپنی نے کراچی کی صنعتو ں کے لیے گیس کی بند ش کا غیر معینہ مدت کے لیے نو ٹس جاری کیا ہے اس سے صنعتو ں میں ما یو سی کی شد ید لہر دوڑ گئی ہے ۔
بن قا سم ایسو سی ایشن آف ٹر یڈ اینڈ انڈسٹر ی (BQATI) کے صدر حسین آغا نے صنعتو ں کو گیس کی بند ش کے خلا ف شد ید الفا ظ میں مذمت کی اور صنعتی پیداوار پر اس کے نا قا بل تلا فی اثرات کے پیش نظر صنعتو ں کو گیس کی بلا تعطل فرا ہمی کا مطا لبہ کیا اور حکومت سے اپیل کی ہے کہ سو ئی سدرن گیس کمپنی کو حکم جا ری کر ے کہ وہ ان صنعتو ں کوگیس نہ فرا ہم کر نے کانو ٹس واپس لے اور ان صنعتو ں کو گیس کی فرا ہمی کی یقینی بنا ئیں ۔انہوں نے کہاکہ صنعتو ں کو اگر گیس کی بلا تعطل فراہمی نہیں کی جا تی تو مسائل میںگھر ی ملکی معیشت مز ید بحران کا سامنا کر ے گی ۔مزید تجارتی خبریں
-
مقامی کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتے کے دوران روئی کے بھا ؤ میں استحکام رہا
-
چیلنجز کے باوجود کاروباری برادری ملک کی خدمت کے لیے پرعزم ہے ، صدر آئی سی سی آئی
-
ایس آئی ایف سی کے 2 برس؛ ترسیلات زر، سرمایہ کاری اور برآمدات میں نمایاں اضافہ
-
برائلر گوشت کی قیمت میں 7 روپے کلو اضافہ
-
ایمریٹس نے عالمی فضائی انڈسٹری میں سب سے زیادہ تجویز کردہ عالمی برانڈ کا اعزاز جیت لیا
-
ملک میں چینی کی قیمت کی ڈبل سنچری مکمل
-
750روپے کا پرائز بانڈ رکھنے والوں کیلیے بڑی خوشخبری
-
انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 2,300 روپے اضافہ ریکارڈ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال، جمعہ کوزبردست تیزی
-
برائلر گوشت کی قیمت میں7روپے کلو کمی
-
وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان کی ویتنام چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر سے ملاقات، تجارتی شراکت داری کو وسعت دینے پر اتفاق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.