
روادارانہ فلاحی معاشرے کی تشکیل کے لیے صوفیا کا اسلوب دعوت وتبلیغ اپنانا ہوگا ‘طاہر رضا بخاری
برصغیر میں صوفیا کی خانقاہیں اور اُن سے متصل مدارس علوم ومعارف کے مرکز اور تزکیہ وطہارت کے مسکن ہیں‘ڈی جی اوقاف
جمعرات 13 دسمبر 2018 20:11
(جاری ہے)
ان خیالات کااظہار ڈاکٹر طاہر رضا بخاری ڈائریکٹرجنرل اوقاف نے سلطان العارفین حجت الکاملین حضرت خواجہ غلام فرید کے 121 ویں سالانہ عرس مبارک کی افتتاحی تقریب رسم چادر پوشی کے موقع پر کیا۔
انہوں نے کہا صوفیاء نے اس خطے میں جو طرزِ معاشرت استوار کی اس میں شرفِ آدمیت اور تکریم انسانیت کو بنیادی اہمیت حاصل تھی۔صوفیاء نے رنگ ونسل اور علاقائی وقبائلی تقسیم سے بالا ہوکر رواداری ،اخوت اور انسان دوستی جیسے جذبوں کو فراواں کیا گیااور معاشرتی تحفظات اور سوشل سیکیورٹی کی بہم رسانی کویقینی بنایا۔اس موقع پرخواجہ غلام قطب الدین فریدی ،غلام معین الدین کوریجہ اور شمس الحق سمیت دیگر دینی وروحانی شخصیات نے شرکت کی ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بون میرو ٹرانسپلانٹیشن کے پراجیکٹ کو جلد شروع کرنا چاہتے ہیں‘ خواجہ سلمان رفیق
-
ملک میں امن کا خواب سکیورٹی فورسز اپنے خون سے سینچ رہی ہیں‘ حمزہ شہباز
-
پاکستان اور ویتنام کے درمیان ٹیکسٹائل، لیدر، فارما، زراعت، فوڈ پروسیسنگ اور آئی ٹی کے شعبے میں تعاون کے وسیع مواقع موجود ہیں، جام کمال خان
-
سردارایازصادق کا پنجاب اسمبلی کے سپیکرملک محمد احمد خان کے نام خط ،’’کامن ویلتھ پارلیمنٹیرین آف دی ایئر‘‘ کے اعزاز سے نوازے جانے پر مبارکباد
-
فلو ر ملز مالکان کی مبینہ ملی بھگت ،تحصیل بھر میں آٹے کی قلت پیدا ہونے لگی
-
ٹیکس ریٹرن جمع کروانے کی تاریخ میں ایک ماہ کی توسیع کا مطالبہ
-
قومی اسمبلی پاکستان کے سپیکر سردار ایاز صادق کا پنجاب اسمبلی کے سپیکرملک محمد احمد خان کے نام خط ،"کامن ویلتھ پارلیمنٹیرین آف دی ایئر" کے اعزاز سے نوازے جانے پر مبارکباد
-
گزشتہ 5 سال میں حکومت کے ذمہ ملکی قرضے میں 28 ہزار ارب روپے سے زائد اضافہ
-
امریکہ کے ساتھ ٹیرف معاہدے پر کامیاب مذاکرات خوش آئند ہیں، ملک کی ترقی میں نجی شعبے کو قائدانہ کردار ادا کرنا ہوگا، وزیرخزانہ
-
نادرا کی نے شہریوں کو نئی سہولت فراہم کردی
-
اگر کوئی آپریشن ہورہا ہو تو کوئی صوبہ یا شخص آپریشن نہیں روک سکتا، راناثنااللہ
-
یورپی ممالک میں مقیم پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں 17فیصد اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.