سینیٹ کا اجلاس (کل) ہوگا، قانون سازی کیساتھ اہم قومی امور زیر بحث لائے جائینگے

جمعرات 13 دسمبر 2018 20:48

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 دسمبر2018ء) سینیٹ کااجلاس (کل )جمعہ کو پارلیمنٹ ہائوس میں ہو گا۔اجلاس میں وقفہ سوالات اور قانون سازی کیساتھ اہم قومی امور زیر بحث لائے جائینگے ۔

(جاری ہے)

سینیٹ اجلاس سے قبل ہائوس بزنس ایڈوائزری کمیٹی کا اجلاس بھی (آج) پارلیمنٹ ہائوس میں منعقد ہوگاجس میں تمام پارلیمانی پارٹیوں کے رہنماء شرکت کریں گے۔اجلاس میں سینیٹ کے نئے سیشن کے ایجنڈے کو حتمی شکل دی جائیگی۔

متعلقہ عنوان :