حکومت آئی ٹی زونز ،سافٹ ویئر ٹیکنالوجی پارکس کی تمام بڑے شہروں میں تعمیر و تحقیق میں سرمایہ کاری کیلئے اقدامات کر رہی ہے ،ڈاکٹر خالد قیوم
ٹیلی کام اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے فروغ کیلئے نئی پالیسی جلد جاری کی جائیگی،وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی کا اجلاس سے خطاب / میڈیا سے گفتگو
جمعرات 13 دسمبر 2018 22:20
(جاری ہے)
اس حوالے سے ٹیلی کام پالیسی اور حال ہی میں نافذ کی گئی ڈیجیٹل پاکستان پالیسی کی روشنی میں ہم ایک ایسی تزویراتی معیشت کی جانب رواں دواں ہیں جو تیزی سے ترقی کرتے جدید طرز زندگی اور علم پر مبنی معیشت کو فروغ دے رہی ہے۔
انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت آئی ٹی زونز اور سافٹ ویئر ٹیکنالوجی پارک کی تمام بڑے شہروں میں تعمیر اور تحقیق و تخلیف میں سرمایہ کاری کیلئے اقدامات کر رہی ہے اور اس حوالے سے منصوبہ سازی کے مختلف مراحل طے کئے جا رہے ہیں۔ انہوں نے علاقائی ہم آہنگی اور علم کے تبادلے کے اس پلیٹ فارم کے انعقاد پر پی ٹی اے اور اے پی ٹی کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے حکومت کی جانب سے ایسی کوششوں کی مسلسل حمایت اور ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی۔انہوں نے کہا کہ انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ٹیلی کام کے فروغ کیلئے نئی پالیسی جاری کی جائیگی۔ ملک بھر میں طلبہ و طالبات کو آئی ٹی و ٹیلی کام میں مہارتوں کیلئے سکول کالج اور یوونیورسٹیوں میں کمپیوٹر لیبارٹریز قائم کی جائیں گی۔مزید قومی خبریں
-
معرکہ حق میں اہم ٹارگٹس ہمارے نشانے پر تھے، امریکی صدر نے بھارت کو بڑے نقصان سے بچایا،وزیر داخلہ
-
ایران، امریکہ جنگ بندی معاہدے پر دستخط کی تقریب اسلام آباد میں ہوگی یا کہیں اورکہنا قبل از وقت ہے، ترجمان دفتر خارجہ
-
موبائل فون پر پی ٹی اے ٹیکس ختم کرنے کی تجویز زیرغور ہے، طارق فضل چوہدری
-
عدالت کی جانب سے سزا یافتہ بشریٰ بی بی اور بانی پی ٹی آئی اس وقت جوڈیشل کسٹڈی میں ہیں، رانا ثناء اللہ
-
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 23 ملین ڈالر اضافے کے ساتھ 21.29 ارب ڈالر ہو گئے، سٹیٹ بینک
-
گزشتہ دو سال میں ادویات کی قیمتوں میں 100 فیصد تک اضافے کا انکشاف
-
ملکی زرمبادلہ ذخائر ہر ہفتے بڑھ رہے ہیں، بیرونی قرضہ 100ارب ڈالر پر برقرار ہے،گورنر اسٹیٹ بینک
-
پاک فوج کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں، ترجمان پاک فوج
-
ْمعرکہ حق میں جو دنیا نے دیکھا وہ ہماری مجموعی پاور پوٹینشل کا 10، 15 فیصد ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
-
عظمت خان بگٹی نے وطن، امن اور اپنی سرزمین کے دفاع کے لیے اپنی جان کا نذرانہ پیش کر کے بہادری، وفاداری اور قربانی کی عظیم مثال قائم کی ہے۔ وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی
-
وزیراعلی بلوچستان میرسرفراز بگٹی کا بیکڑ میں میرغلام قادر بگٹی میموریل اسپتال کا دورہ ، مختلف شعبوں، وارڈز اور طبی سہولیات کا معائنہ کیا
-
وفاقی وزیرِ پٹرولیم علی پرویزملک سے سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی کی ملاقات ، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.