وزیراعلیٰ سندھ سے ڈاکٹر نینسی اسچر، ڈاکٹر نورہ ٹرالٹ اور ایم ڈی سان فرانسکو کی وزیراعلیٰ ہائوس میں ملاقات
ملاقات میں ڈاکٹر نینسی اسچر نے سندھ حکومت کے ساتھ لیور ٹرانسپلانٹ کے شعبے میں کام کرنے میں دلچسپی ظاہر کی
جمعرات 13 دسمبر 2018 23:10
(جاری ہے)
گردے کی بیماری کے حوالے سے آگاہی، اس کی تشخیص کے طریقہ کار اور مزید سہولیات پیدا کرنا اور خاص نوعیت کے کیسز میں ٹرانسپلانٹیشن جیسے امور پر تبادلہ خیال کیاگیا کے معاملے پر اتفاق کیاگیا۔ وزیراعلی سندھ نے کہا کہ سندھ حکومت نے ہیپاٹائیٹس پروگرام شروع کیا ہے، اس پروگرام پر سالانہ دو بلین روپے خرچ کیے جارہے ہیں ۔
انہوں نے کہا کہ صوبہ سندھ میں ہیپاٹائیٹس پروگرام کے ذریعے مریضوں کو علاج معالجے کی بہترین سہولیات کے ساتھ ساتھ ادویات بھی فراہم کی جارہی ہیں اور ہیپاٹائیٹس پروگرام کے حوصلہ افزا اور مثبت نتائج سامنے آئے ہیں اور اس موذی مرض پر کنٹرول پانے میں بھی مدد ملی ہے۔مزید اہم خبریں
-
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی وفد کے ہمراہ چین میں ہواوے حکام سے ملاقات
-
ایشیائی ترقیاتی بینک کی سرحدی گزرگاہوں کی جدیدکاری کیلئے 40 کروڑ ڈالر فنانسنگ کی منظوری
-
وزیراعظم کی ایف بی آر اصلاحات کے تمام اقدامات مقررہ مدت کے اندر مکمل کرنے کی ہدایت
-
اشرافیہ کے پرائیویٹ علاج پر پابندی سے سرکاری ہسپتال بہتر ہوں گے. سینیٹر پرویز رشید
-
نوجوانوں کو جدید ٹیکنالوجی کی تعلیم، روزگار کے مواقع فراہم کرنا ترجیح ہے. مریم نواز
-
جعلی کرنسی رکھنے کا مقدمہ، لاہور ہائیکورٹ میں ملزم کی ضمانت منظور
-
ملک میں بجلی کا شارٹ فال 4 ہزار میگا واٹ سے تجاوز کرگیا، لوڈشیڈنگ جاری
-
سانحہ پمز،سینٹ میں پی پی پی اور پی ٹی آئی کا پر حکومتی تحقیقات پر عدم اعتماد کا اظہا ر
-
نیپال میں تباہ کن سیلاب کے بعد121 غیر ملکی شہریوں کو ریسکیو کر لیا گیا
-
سینیٹر پلوشہ خان کا پمز ہسپتال میں نرسری آتشزدگی کے واقعے پر شدید ردعمل کا اظہار
-
بیرسٹر افتخار گیلانی آزاد کشمیر کے نئے وزیراعظم منتخب
-
اوٹاوا سٹی کونسل نے شہر میں موجود ٹرمپ ایونیو کا نام تبدیل کرنے کی جانب پہلا قدم اٹھا لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.