عمران خان کے بعد مخالفین بھی مراد سعید کی تعریفیں کرنے لگے
مراد سعید بہت ذہین نوجوان ہے اور ان کے اندر بہت جذبہ بھی موجود ہے تاہم اسمبلی کے فلور پر جذبات میں آ کر کوئی دعویٰ نہیں کرنا چاہئیے ۔ سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف
مقدس فاروق اعوان جمعہ 14 دسمبر 2018 16:32
(جاری ہے)
خیال رہے وزیر مملکت برائے مواصلات مراد سعید نے دعویٰ کیا تھا کہ مسلم لیگ (ن) کے 7 ارکان نے این آر او مانگا لیکن کیس چلیں گے اور کسی کو این آر او نہیں ملے گا۔
۔مراد سعید نے کہا کہ ایوان کی رائے ہے جس نے بھی عوام کا پیسہ لوٹا اس کی جائیداد ڈی چوک پر نیلام کی جائے۔ ماضی میں ٹرمپ کی بات پر حکمران خاموش ہو جاتے تھے لیکن عمران خان نے ٹرمپ کو جواب دیا۔ اگر آپ نے حلال کمائی کی ہے تو ثبوت دیں اور بات ختم ہو جائے گی۔مراد سعید نے دعویٰ کیا کہ پاکستان مسلم لیگ ن کے 7 رہنماؤں نے ان سے این آر او مانگا ہے لیکن اب این آر او نہیں بلکہ کیسز چلیں گے۔ مراد سعید نے کہا کہ جو پہلا بندہ میرے پاس این آر او مانگنےکے لیے آیا تھا وہ ابھی بھی اس ایوان میں موجود ہے۔ انہوں نے کہا کہ ضرورت ہوئی تو میں این آر او لینے والے کا نام بھی بتاؤں گا۔جب کہ پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمانمریم اورنگزیب نے مراد سعید کے بیان پر بھی ان کو آڑے ہاتھوں لیا اور کہا کہ کیا مراد سعد نے این آر او کی ریڑھی لگائی ہے؟۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.