فزیکل ٹرینراورباڈی بلڈر شاداب بلوچ کل کراچی تا دادو 355 کلو میٹر پیدل سفر کا آغاز کریں گے
ہفتہ 15 دسمبر 2018 16:45
(جاری ہے)
وہ 16اروار دسمبر کو اس سفر کا آغاز کراچی پریس کلب کے سامنے کریں گے ۔
اور10دن بعد دادو پریس کلب اور دادو جیم خانہ کے سامنے اختتام کریں گے ۔شاداب بلوچ نے کہا کہ میں اس سفر کو سانحہ پشاور کے معصوم شہداء کے نام کرتا ۔جو آرمی پبلک اسکول پشاور میں دہشت گردوں کا نشانہ بنے تھے ۔شاداب بلوچ نے کہاکہ وہ سفر کے دوران ہر مرحلہ کے اختتام پر علاقہ کے نوجوانوں کو کھیلوں کی صحتمند سرگرمیوں کی جانب راغب کرنے لے لئے آگائی فراہم کریں گے۔گلبہار(گولیمار)کے رہائشی 35 سالہ فٹنس ٹرینر شاداب بلوچ نے کہا کہ وہ اتوار کو کرچی پریس کلب کے سامنے صبح 10 بنے اپنے سفر کا آغاز کری گے اور 35 کلو میٹرکا فصلہ طے کرکے ڈی ایچ اے سپر ہائی وے پر پہلے مرحلہ کا اختتام کریں گے ۔مزید قومی خبریں
-
وزیراعلی سندھ کی زیرصدارت سیلاب میں تباہ اسکولوں کی بحالی پر اجلاس
-
پنجاب بھرمیں 1372ٹریفک حادثات میں 09افراد جاں بحق1488زخمی ہوئے، ریسکیو1122
-
اسپیکر قومی اسمبلی کا ایوان میں فوج اور عدلیہ کیخلاف تقاریر روکنے کا فیصلہ
-
وفاقی وزیرنجکاری عبدالعلیم خان کا شمالی و جنوبی وزیرستان میں فتنہ الخوارج کے خلاف آپریشنز میں بہادر سپوتوں کی شہادت پر خراج عقیدت
-
وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کی ہدایات پر عملدرآمد کے نتیجے میں ایم ٹیگ صارفین کی تعداد 92 فیصد سے زائد ہو گئی
-
ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت خصوصی ایپ بنانے پرغور
-
سوشل میڈیا ایکٹوسٹ صنم جاوید کے والد جاوید اقبال کی بازیابی کیلئے درخواست دائر
-
گورنر سندھ دو روزہ دورہ پر ترکیہ روانہ، صوبہ میں شعبہ آئی ٹی میں سرمایہ کاری کی دعوت دیں گے
-
دنیا کے نایاب ترین ممالیہ انڈس ڈولفن کی تعداد میں اضافہ انتہائی خوش آئند ہے، شیری رحمان
-
عارف والا ،دکان کی چھت پر سولر پلیٹ کی صفائی کرتے کرنٹ لگنے سے 26 سالہ الیکٹریشن جاں بحق ہوگیا
-
کراچی : صدر موبائل مارکیٹ میں 12 لاکھ کی ڈکیتی کرنے والے 2 ملزمان گرفتار
-
کراچی سے چھ افراد لاپتا، شہریوں کی آزادی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوسکتا، سندھ ہائیکورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.