نواز شریف کے خلاف فلیگ شپ ریفرنس کی سماعت
سابق وزیراعظم شہبازشریف سے ملاقات بھی کریں گے
میاں محمد ندیم پیر 17 دسمبر 2018 12:49
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ دیکھنا ہوگا کہ کیا ان دستاویزات کو شواہد کے طور پرلیا بھی جاسکتا ہے؟ قانون کے مطابق بیرون ملک سے آئی دستاویزات اصل ہوں گی یاتصدیق شدہ؟خواجہ حارث نے مزید کہا کہ جہاں سے دستاویزات آئیں گی اس ملک کی جانب سے اصل ہونے کی تصدیق بھی لازم ہے، اس دستاویز کی پھر پاکستانی اتھارٹی بھی تصدیق کرے گی کہ یہ متعلقہ حکام سے ملی ہے. نواز شریف کے وکیل کا اپنے حتمی دلائل میں یہ بھی کہنا ہے کہ پاکستانی قونصل خانہ یا ڈپلومیٹک ایجنٹس اس بات کی تصدیق کرے گا، یہ طریقہ کار اختیار نہیں کیا گیا تو پھر وہ دستاویز ثابت نہیں ہوگی. دوسری جانب مسلم لیگ نون کے ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم نوازشریف آج پارلیمنٹ ہاﺅس جائیں گے، جہاں ان کی اپنے بھائی اور قومی اسمبلی قائد حزب اختلاف شہبازشریف سے ملاقات متوقع ہے جبکہ نون لیگ کی سیاسی حکمت عملی کا جائزہ لینے کیلیے منعقدہ اجلاس میں بھی شریک ہوں گے. مسلم لیگ (ن )کے ذرائع کے مطابق نون لیگ کے قائد نواز شریف پارلیمنٹ ہاﺅس میں شہباز شریف سے ملاقات کریں گے جس میں وہ شہباز شریف سے ان کی صحت کے حوالے سے دریافت کریں گے. ملاقات میں پارٹی امور، نیب کیسز اور سیاسی حالات پر بھی گفتگو کا امکان ہے.نوازشریف مستقبل کی سیاسی حکمت عملی وضع کرنے اور اپوزیشن کو متحد رکھنے کے حوالے سے پارٹی کے مشاورتی اجلاس میں بھی شرکت کریں گے.
مزید اہم خبریں
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
خیبر پختونخواہ حکومت کا لاکھوں ٹن گندم کی خریداری کا فیصلہ
-
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی
-
نجی شعبہ زراعت تبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیرخزانہ
-
افغان شہریوں کو ڈھائی لاکھ روپے لیکر شناختی کارڈ جاری کرنیوالا نادرا کا افسر گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.