لندن میں جائیدادیں قانونی طریقے سے بنائیں ، تفصیلات الیکشن کمیشن آف پاکستان میں موجود ہیں، فیصل واوڈا
لندن میں 8جائیدادیں نہیں ہیں ، عابد شیر علی کو چیلنج کرتا ہوں وہ اسے ثابت کریں، وفاقی وزیربرائے آبی وسائل کی میڈیا سے گفتگو
پیر 17 دسمبر 2018 15:40
(جاری ہے)
واضح رہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان کو فراہم کی گئی تفصیلات میں لندن جائیداوں کی قیمتیں ان فلیٹوں کی اصل قیمت سے بہت کم ہیں، فیصل واوڈا کی جانب سے جو قیمتیں ای سی پی کو بتائی ہیں وہ ان جائیدادوں کی برسوں پہلے خریدی گئی قیمت ہوسکتی ہیں۔
اس معاملے پر سابق وزیر مملکت عابد شیر علی نے دعویٰ کیاتھاکہ لندن میں فیصل واوڈا کی 8 جائیدادیں ہیں ، جس پر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ میری لندن میں 8جائیدادیں نہیں ہیں اور میں عابد شیر علی کو چیلنج کرتا ہوں کہ وہ اسے ثابت کریں۔مزید اہم خبریں
-
عمران خان کو ریاستی اداروں کے خلاف بیانات سے اجتناب برتنے کے حکم پر تنقید و سوالات
-
وزیردفاع کی شنگھائی تعاون تنظیم کے سالانہ اجلاس میں شرکت ، فاعی تعاون کے اقدامات سمیت علاقائی سلامتی کے امورکا جائزہ لیا
-
وزیراعلی مریم نواز نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
پاکستان کی امریکا سے درآمدات پرانحصار میں بڑی کمی
-
پاکستان اہم ترین شراکت داروں میں سے ایک ہے، امریکا
-
بانی پی ٹی آئی کا ڈی چوک کا دھرنا دو ججوں نے واپس کرایا، فیصل واوڈا
-
غزہ سیز فائر مذاکرات، مصری وفد اسرائیل میں
-
مہنگائی میں 1 فیصد سے زائد کمی کے باوجود بیشتر اشیاء مہنگی ہو گئیں
-
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی ورلڈ فوڈ پروگرام کی کنٹری ڈائریکٹر کوکویوشییامہ سے ملاقات
-
حکومت گندم خریداری سے ہاتھ کھینچ چکی، کسان کو3900 روپے فی من قیمت نہیں مِل رہی
-
سعودی عرب کی پہلی بار ’مس یونیورس‘ مقابلے میں ممکنہ شرکت
-
وزیراعظم شہبازشریف نے ٹیکس چوری روکنے کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ قراردیدیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.