دانش سکول فاضل پور کے طلبائو طالبات کی شاندار کارکردگی سے سر فخر سے بلند ہوگیا ، سردار نصراللہ خان
پیر 17 دسمبر 2018 16:11
(جاری ہے)
انہوں نے مزید کہا کہ تمام طلبائوطالبات کے عظیم والدین انتہائی قابل عزت ہیں۔ بچوں کی شاندار کارکردگی پر میں انہیں ڈھیروں مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
دانش سکول دراصل ہیروں اور جواہرات کی کانیں ہیں۔ پرنسپل دانش سکول محمد اکرم نے تمام مہمانوں کو خوش آمدید کہتے ہوئے ادارہ کے طلبائو طالبات کی جانب سے حاصل کردہ نمایاں کارناموں بارے مہمانوں اور شرکاء کو آگاہ کیا۔ تقریب میں دانش سکول کے طلبائوطالبات کی طرف سے شاندار مارچ پاسٹ، ایروبیکس، مارشل آرٹس اور ثقافتی جھومر کا مظاہرہ کیا گیا۔ تقریب میں نصابی اور ہم نصابی سرگرمیوں میں نمایاں کارکردگی کے حامل طلبائوطالبات، اساتذہ اور ملازمین کو میڈلز، انعامات، یادگاری شیلڈیں اور تعریفی اسناد دی گئیں۔متعلقہ عنوان :
مزید تعلیم کی خبریں
-
سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی میں ہونگے، موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ
-
اوپن یونیورسٹی کے زیر اہتمام ملک بھر میں امتحانات کل سے شروع ہو نگے
-
ساہیوال بورڈ کے زیر اہتمام سالانہ انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کا آغاز ہو گیا
-
میٹرک بورڈ، جماعت نہم و دہم کے سالانہ امتحانی فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 23اپریل ہے، چیئرمین بورڈ
-
لاہور سمیت پنجاب بھر میں انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا کل سے آغاز ہوگا
-
لاہور : 21 اپریل کو ضمنی انتخابات کے باعث انٹرمیڈیٹ کے 2 پیپرز ملتوی
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار بی ایس پروگرام میں داخلہ کی تاریخ میں توسیع کر دی
-
وفاقی نظامت تعلیمات نے پانچویں اور آٹھویں جماعتوں کے سنٹرلائزڈ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 25اپریل تک توسیع کردی
-
انٹرمیڈیٹ حصہ دوم (فریش اینڈ فیلیئر)اور حصہ دوم و حصہ اول باہم کے سالانہ امتحانات برائے 2024 ء میں شرکت کے خواہشمند سائنس پری میڈیکل، پری انجینئرنگ، سائنس جنرل اور ہوم اکنامکس گروپس کے سرکاری تعلیمی ..
-
انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے سالانہ امتحانات 19 اپریل سے شروع ہونگے
-
ساہیوال بورڈ کے زیر انتظام انٹرمیڈیٹ (پہلا سالانہ) امتحان 2024 جمعہ 19اپریل سے شروع ہو گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.