پنجاب یونیورسٹی مسیحی ملازمین کے زیر اہتمام کرسمس کی تقریب کل ہوگی

پیر 17 دسمبر 2018 20:08

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 دسمبر2018ء) پنجاب یونیورسٹی مسیحی ملازمین کے زیر اہتمام کرسمس کی تقریب بروزمنگل (کل)صبح 10بجے الرازی ہال میں ہوگی جس میں وائس چانسلر پروفیسرنیا زاحمد اختر بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے۔