پیپلزپارٹی اورلیگی رہنمائوں کی گردنوں پر نیب کا شکنجہ کسا جاچکا ، بچنا محال ہے،خرم شیرزمان
دو نوں جماعتوں نے گزشتہ تیس برسوں میں جو بویا آج کاٹ رہی ہیں ،آصف زرداری جتنی مرضی بچنے کی کوشش کرلیں جیل کی سزا ان کا مقدر بن چکی ہے ،صدرپی ٹی آئی کراچی
پیر 17 دسمبر 2018 21:19
(جاری ہے)
عوام کے پیسے کو سندھ میں دونوں ہاتھوں سے بے دردی سے لٹایا گیا۔
پیپلز پارٹی کی بدعنوانی پر دستاویزات کی کتابیں بھر ی پڑی ہیں ۔پی پی پی اور ن لیگ دونوں نے متفقہ طور پر نیب کے چیئرمین کی تعیناتی پر اتفاق کیا تھا پھر کیوں دونوں ہی سیاسی پارٹیاں احتساب سے گھبرا رہی ہیں۔ پی پی اور ن لیگ نے گزشتہ 30برسوں میں جو بویا، وہی کاٹ رہے ہیں۔ نیب کا شکنجہ پی پی اور ن لیگ رہنمائوں کی گردنوں کو سختی سے جکڑ چکا ہے۔ ان کا قانون کی گرفت سے بچنا محال ہے۔ سندھ میں مسلسل حکومت کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کو یہ گیارہواں سال سخت ترین سال محسوس ہوگا۔ ن لیگ بھی احتساب سے بچ نہیں سکتی۔ تحریک انصاف کی حکومت میں قانون نافذ کرنے والے ادارے آزاد ہیں۔ پی پی رہنما آصف زرداری اب اپنے مقدمات سے پیچھا چھڑانے کی جتنی کوششیں کرلیں، جیل کی قید اور سخت سزائیں ان کا مقدر ہے۔ #مزید اہم خبریں
-
وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت سکھر ڈویژن کا اجلاس ، بجٹ سمیت دیگر امور زیر بحث آئے
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کااجلاس شروع
-
پنجاب کے 8 شہروں میں سی بی ڈی بزنس سنٹرز قائم کرنے کافیصلہ
-
شہریوں کو سستی اشیاء کی فراہمی، بجٹ میں وزیرِاعظم ریلیف پیکیج کیلئے فنڈز مختص کیے جانے کا امکان
-
پنجاب حکومت کا اعلانات کے باوجود گندم خریدنے سے گریز‘کسانوں کے صبر کا پیمانہ لبریزہونے لگا
-
بھارتی انتخابات تیسرے مرحلے میں داخل:بی جے پی کا گڑھ سمجھے جانے 93 حلقوں میں پولنگ جاری ہے
-
جسٹس محسن اختر کیانی کا سوشل میڈیا مہم پر توہین عدالت کی کارروائی کیلئے خط
-
نواز شریف نے توشہ خانہ ریفرنس میں بریت کی درخواست دائر کردی، فریقین کو نوٹسز جاری
-
برطانیہ میں شہزاد اکبر پر تیزاب حملے کی تحقیقات بند
-
چیف جسٹس کی مدت طے کرنے کا مطالبہ بارز کی طرف سے آیاہے،رانا ثناءاللہ
-
اقوام متحدہ‘امریکا سمیت عالمی برادری کے انتباہ کے باوجود اسرائیل کا رفح پر ایک اور حملہ‘11فلسطینی شہید
-
بیرونی خلا میں ہتھیارو ں کی تنصیب روکنے کے لئے موثر اقدامات کئے جائیں، اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب کا جنرل اسمبلی میں مباحثے کےد وران اظہار خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.