پنجاب یونیورسٹی‘بی کام پارٹ ون پرائیویٹ رجسٹریشن فارم آن لائن جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع

منگل 18 دسمبر 2018 19:01

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 دسمبر2018ء) پنجاب یونیورسٹی رجسٹریشن برانچ نے بی کام پارٹ ون( پرائیویٹ)2019ء کیلئے ڈبل فیس کے ساتھ رجسٹریشن فارم جمع کرانے کی تاریخ میں 25مارچ2019ء تک توسیع کر دی ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر بھی دیکھی جا سکتی ہیں۔

متعلقہ عنوان :