سینئر صحافیوں حاجی نواز رضا اور طارق سمیر کے والد کو سپرد خاک کردیا گیا

جمعرات 27 دسمبر 2018 22:28

راولپنڈی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 دسمبر2018ء) سینئر صحافیوں حاجی نواز رضا اور طارق سمیر کے والد کو سپرد خاک کردیا گیا۔ نما ز جنا زہ جمعرات کی دوپہر 2 بجے مصریال میں ادا کی گئی۔

(جاری ہے)

نما ز جنا زہ میں سینیٹ میں اپو زیشن لیڈر را جہ ظفر الحق ، سینیٹر چو ہدر ی تنو یر، سینیٹر جا وید عبا سی، سا بق و فا قی وزیر اعجا ز الحق ، سا بق ر کن قو می اسمبلی انجم عقیل، ملک ابرار، سا بق و فا قی مشیر عر فا ن صد یقی اور دیگر سیا سی و سما جی شخصیات سمیت عوام علا قہ اور صحا فیو ں کی بڑی تعداد نے شر کت کی۔

متعلقہ عنوان :