مسلم لیگ ن بلوچستان کے اعلی سطح وفد کے اسپیکر چیمبر میں اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے تفصیلی ملاقات

بدھ 18 جون 2025 22:47

مسلم لیگ ن بلوچستان کے اعلی سطح وفد کے اسپیکر چیمبر میں اسپیکر قومی ..
کوہلو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 جون2025ء)مسلم لیگ ن بلوچستان کے اعلی سطح وفد کا تمام ڈویژنل صدور لورالائی ڈویژن صدر وڈیرہ خیرالدین کھیتران صدر رخشاں ڈیوژن حاجی میر عرض محمد بڑیچچصدر سبی ڈویژن میر قربان بگٹی صدر مکران ڈویژن محمد اشرف ساگر جنرل سیکرٹری نصیر آباد ڈویژن میاں محمد حسین گولہ سنئیر نائب صدر قلات ڈویژن جاوید خان لاسی اور وزیراعظم یوتھ افئیر بلوچستان کے کواڈینیٹر ممبر سینٹرل ورکینگ کمینٹی حیدر خان اچکزئی سابق سیکرٹری اطلاعات بلوچستان شاکر محمد حسنی سابق میڈیا کوآرڈینیٹر بلوچستان نثار احمد خان اچکزئی اقلیتی ونگ بلوچستان کے سنئیر نائب صدر شاٹ لسٹیڈ کینڈیٹ عامر جاوید ضلع صحبت پور کے جنرل سیکرٹری محمد قاسم بگٹی پر مشتمل وفد کے اسلام آباد میں اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے بلوچستان کے مجموعی صورتحال سمیت تنظیمی امور کارکنوں کے مسائل اور موجودہ مختص ترقیاتی اسکیموں متعلق بھی تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا