فلم ’’ہوم الون‘‘ کا وہ راز جس کا علم 28 سال بعد ہوا
درحقیقت فلم کے اندر وہ گینگسٹر فلم ایک 1938 کی فلم اینجلز ود ڈرٹی فیسز کی پیروڈی تھی
جمعہ 28 دسمبر 2018 11:33
(جاری ہے)
جی ہاں واقعی ہوم الون میں جس گینگسٹر فلم کو دکھایا گیا وہ جعلی فلم تھی۔
معروف ہولی وڈ سیلیبرٹی سیٹھ روگن نے اس بات کا انکشاف ایک ٹوئیٹ میں کیامیرا پورا بچہن یہ سوچتے گزرا کہ کیون ہوم الون میں جس فلم اینجلز ود فلتھی سولز کو دیکھ رہا تھا، درحقیقت وہ ایک پرانی فلم ہے۔مارول سیریز کے معروف کردار کیپٹن امریکا کو نبھانے والے اداکار کرس ایونز نے اس پر ریپلائی کیا کیا ایسا نہیں ہی کامیڈین نک کرول بھی یہ جان کر حیران رہ گئے اور ٹوئیٹ کیا ‘ کیا ایسا نہیں (میں مرنے کی حد تک سنجیدہ ہوں)۔سیٹھ روگن نے ایک اور ٹوئیٹ میں کہا کہ وہ لوگوں کے بچپن کی یادوں کو خراب کرنے پر معذرت کرتے ہیں۔یہاں تک کہ فلم میں کیون کا مرکزی کردار ادا کرنے والے ماکولی کالکن کو بھی اس بات کا علم نہیں تھا جس کا انکشاف انہوں نے سیٹھ روگن کے ٹوئیٹ کے بعد کیا۔درحقیقت فلم کے اندر وہ گینگسٹر فلم ایک 1938 کی فلم اینجلز ود ڈرٹی فیسز کی پیروڈی تھی مگر اس کا ڈائیلاگ اب ہولی وڈ کلاسیک میں شامل ہوچکا ہے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئی پی ایل لائیو سٹریمنگ کیس میں طلبی پر تمنا بھاٹیا کا سائبر سیل کو جواب
-
ڈرامہ ’’عشق مرشد‘‘ میں منفی کردارپرقتل کی دھمکیاں ملیں: حرا ترین
-
ماہرہ خان نے ایمی گالا میں آرٹسٹ اِن فیشن کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا
-
والد نے کبھی لڑکیوں کی طرح نہیں پالا، شروتی ہاسن
-
میرے بچے میری بات نہیں سنتے، عامر خان کا شکوہ
-
سعودی دستاویزی فلم ’’ہوریزن‘‘نے بین الاقوامی تخلیقی ایوارڈ جیت لیا
-
سونیا حسین نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا
-
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی 9 سال بعد انڈسٹری میں واپسی
-
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار
-
کیریئر میں کامیابی حادثاتی نہیں، بہت محنت کی ہے، تاپسی پنو
-
امریکی اداکارہ نے حماس کے خلاف اسرائیلی پروپیگنڈے کو مسترد کردیا
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.