شاہ رخ کی اپنی بیٹی کو لڑکوں سے دور رہنے کی ہدایت
اگر کوئی لڑکا یہ کہے کہ میرا نام تو سنا ہوگا تو سمجھ جانا کہ یہ پیچھے پڑنے والا ہے
پیر 31 دسمبر 2018 11:44
(جاری ہے)
شاہ رخ کا کہنا تھا کہ 'میں اپنی فلموں میں ضرور ایسے کردار ادا کرتا ہوں جن میں کسی لڑکی کو متوجہ کیا جاتا ہے لیکن وہ حقیقی زندگی میں اچھے نہیں لگتے، ہاں لیکن میں ان کرداروں کو انتہائی سنجیدگی اور معصومیت سے نبھاتا ہوں۔
رپورٹس ہیں کہ سہانا خان کو اداکاری کا بے حد شوق ہے لیکن فی الحال تعلیم مکمل نہ ہونے کے باعث شاہ رخ خان اور ان کی اہلیہ گوری خان کی جانب سے انہیں فلم نگری میں قدم رکھنے کی اجازت نہیں دی گئی۔رواں برس اگست میں سہانا خان بھارت کے مشہور جریدے ’ووگ انڈیا‘ کے شمارے کے سرورق کی زینت بھی بنی تھیں، جسے لوگوں نے اقرباپروری قرار دیتے ہوئے انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سونیا حسین نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا
-
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی 9 سال بعد انڈسٹری میں واپسی
-
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار
-
کیریئر میں کامیابی حادثاتی نہیں، بہت محنت کی ہے، تاپسی پنو
-
امریکی اداکارہ نے حماس کے خلاف اسرائیلی پروپیگنڈے کو مسترد کردیا
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.