بیرون ملک سے آئے مہمانوں سے تحفہ لینے پر پابندی عائد کر دئی
عوامی نمائندے اور سرکاری ملازمین پر غیر ملکی مہمانوں سے تحفائف لینے پر پابندی لگا دی گئی،تاریخ فیصلہ
سید فاخر عباس پیر 14 جنوری 2019 20:21
(جاری ہے)
سرکاری عہدہ رکھتے ہوئے ملنے والے یہ تحائف سرکاری تحائف کہلاتے ہیں اور کوئی بھی وزیر اعظم یا صدر ان تحائف کو اپنے پاس نہیں رکھ سکتا۔
نوادرات کو عجائب گھر یا سرکاری خزانے کی زینت بنتے ہیں جبکہ گاڑیاں سنٹرل کارپول کے سپرد کرنا ہوتی ہیں۔اصل قیمت کا 20 فیصد ادا کر کے تحائف اپنے پاس رکھے جا سکتے ہیں جبکہ 30 ہزار سے کم مالیت کی چیزیں مفت میں ساتھ لے جائی جا سکتی ہیں۔ اس حوالے سے تازہ ترین خبر یہ ہے کہ حکومت نے غیرملکی مہمانوں سے کسی بھی قسم کا تحفہ لینے پر پابندی عائد کر دی ہے۔وفاق نے اپنے فیصلے سے صوبوں کو بھی آگاہ کر دیا ہے۔ایڈیشنل سیکرٹری، سینئیر ممبر بورڈ آف ریونیو اور صوبائی سیکرٹریز کو سرکلر بھیج دیا۔سرکلر کے مطابق صدر کے علاوہ کوئی بھی عوامی نمائندہ یا سرکاری ملازمین غیر ملکی مہمان سے تحائف وصول نہیں کرے گا۔سرکلر کے مطابق مجبوری کی صورت میں تحفہ لینے پر فوری سرکاری توشہ خانہ میں جمع کروانا ہوگا۔وزارت خارجہ یا متعلقہ وزارت تحفہ لینے والی کی فہرست مجاز حکام کو دینے کی پابندی ہو گی۔مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.