سیاست میں کوئی دشمن یا دوست نہیں ہوتا سب مل کر عوام کی بہتری کے لئے اپنا کردار ادا کریں، مولانا واسع
بدھ 16 جنوری 2019 14:56
(جاری ہے)
عوام کی بہتری کے لئے ایوان میں موجود تمام جماعتیں اپنا کردار ادا کریں۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ روز اپوزیشن اتحاد کی جماعتوں نے ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی ‘ ڈالر کی قدر میں اضافہ پر تشویش کا اظہار کیا اور عوام کے لئے دو وقت کی روٹی کا حصول مشکل ہوتا جارہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ عوام پر مزید ٹیکس لگانے سے حالات خراب ہوں گے۔ اجلاس میں یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ جب تک پاکستان کے معاشی حالات میں بہتری نہیں آتی‘ ملک میں استحکام و مہنگائی کو کم نہیں کیا جاتا اس وقت تک اپوزیشن اتحاد برقرار رہے گا۔
مزید قومی خبریں
-
ملتان،موٹروے ایم۔ 5 پرآئل ٹینکر میں آگ بھڑک اٹھی
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.