طاہر داوڑ کے قتل کے معاملے پر کیا کارروائی ہوئی ، رانا ثناء اللہ
آئی ایس آئی سمیت دیگر اداروں پر ہمیں فخر ہے،وہ دنیا جہاں کی دشمن ایجنسیوں کے خلاف برسرِ پیکار ہیں ،ْ اسمبلی میں گفتگو ہمیں ماضی کو بھی دیکھنا چاہیے، غلطیاں یا کوتاہیاں ہوجاتی ہیں ،ہمیں طاہر داوڑ سمیت شہدا کے گھروں میں بھی جانا چاہیے ،ْ علی محمد خان
جمعرات 17 جنوری 2019 17:01
(جاری ہے)
وزیر پارلیمانی امور نے کہاکہ ن لیگ کی اپنی بھی حکومت گزری ہے اس نے بھی کردار ادا کیا ہے ۔
وزیر پارلیمانی امور نے کہاکہ ہمیں ماضی کو بھی دیکھنا چاہیے، غلطیاں یا کوتاہیاں ہوجاتی ہیں ،ہمیں طاہر داوڑ سمیت شہدا کے گھروں میں بھی جانا چاہیے، شہید مرتے نہیں زندہ رہتے ہیں۔انہوںنے کہاکہ طاہر داوڑ ہمارے ہیرو ہیں، وہ دہشت گردی کی نذر ہوئے۔ علی محمد خان نے کہاکہ دہشت گردی کی جنگ میں پورے ملک نے قربانیاں دیں ہیں۔ علی محمد خان نے کہاکہ فوج اور دیگر اداروں سمیت تمام سٹیک ہولڈرز کی کوشش کے بعد دہشت گردوں کی کمر توڑ دی ۔انہوںنے کہاکہدشمن آج بھی ہمارے خلاف کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.