پشاور بی آر ٹی منصوبے کا ریچ ٹو گاڈر رکھنے کا مشکل مرحلہ مکمل
جمعرات 17 جنوری 2019 23:53
(جاری ہے)
پی ڈی اے کے ترجمان کا کہنا ہے کہ مزکورہ ریچ ٹو کی لمبائی ساڑھے چھ کلو میٹر ہے جس میں 600 کے قریب گاڈر شہر کے تنگ اور مصروف ترین علاقوں میں رکھے گئے ہیں اس کے علاوہ 450 کے قریب چھوٹے بڑے ستون بنائے گئے ہیں جس کے لئے زیر زمین 1500 کے قریب پائلز کئے گئے تھے یہ ایلو پٹیڈ حصہ پاکستان کے کسی بھی میٹرو منصوبے میں بنایا جانے والا اب سب بڑا ایلو پٹیڈ حصہ ہے ۔
ترجمان نے مزید بتایا کہ یہ سارا عمل پسکو،ٹیلی فون،سوئی گیس ،کنٹونمنٹ بورڈ،ٹریفک پولیس کے ساتھ عوام کے تعاون کے بغیر ممکن نہیں تھا اس لئے پی ڈی اے تمام محکموں کا شکریہ ادا کرتا ہے جبکہ منصوبہ صوبائی حکومت اور اداروں کی نگرانی میں مکمل کر لیا جائے گا۔مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.