وزیراعظم نے عثمان بزدار اور علیم خان کو اہم ٹاسک دے دیا
وزیراعظم کی وزراء کی کارکردگی عوام کے سامنے لانے کے لیے وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار اور علیم خان کو ہدایات، عثمان بزدار اور علیم خان کو اہم معاملات اور حکومتی فیصلے مشاورت سے کرنے کی بھی ہدایت کی گئی
مقدس فاروق اعوان جمعہ 18 جنوری 2019 11:14
(جاری ہے)
ہم پنجاب کابینہ کے وزراء کی کارگردگی کو دیکھ رہے ہیں اور سو دنوں کے بعد ہم ناقص کارگردگی دکھانے والے صوبائی وزراء کو فارغ کر دیں کریں گے اور کارگردگی دیکھنے کے بعد ہی مزید لوگوں کو کابینہ میں شامل کرنے کے بارے میں فیصلہ کریں گے۔
جب کہ دوسری طرف وزیراعظم عمران خان فیاض الحسن چوہان کی کارگردگی پر ناخوش نظر آتے ہیں اور ممکن ہے فیاض الحسن چوہان سے وزارت لے لی جائے یا پھر ان کو کوئی اور وزارت دی جائے۔خیال رہے فیاض الحسن چوہان پنجاب کی صوبائی کابینہ کے انتہائی متنازعہ وزیر بن کر سامنے آئے ہیں۔اپنے غیر ذمہ دارانہ بیانات کے باعث حکومتی خبریں دینے والے وزیر خود بھی خبروں کی زینت بنے رہے۔وہ اداکارہ سے متعلق بھی متنازعہ گفتگو کر چکے ہیں اور ٹی وی پر انٹریو کے دوران نازیبا گفتگو بھی کر چکے ہیں۔جس کے بعد انہیں شدید تنقید کا بھی سامنا کرنا پڑا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت
-
الیکٹرک گاڑیوں کی فروخت کے نئے ریکارڈ کی پیش گوئی
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری معطل
-
3 رکنی وزرا کمیٹی گندم خریداری پالیسی کا اعلان ایک دو روز میں کرےگی،محکمہ خوراک پنجاب
-
اغواءکا ڈرامہ کر کے فیملی سے ایک کروڑ کامطالبہ کرنے والے نوجوان کو پولیس نے گرفتار کرلیا
-
آڈیو لیکس کیس، جسٹس بابر ستار کو سماعت سے روکنے کی متفرق درخواست دائر
-
وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پرایف بی آر کے مزید36افسران کو تبدیل کر دیاگیا
-
پنجاب میں بارشوں کے امکان پر پیشگی حفاظتی اور ضروری انتظامی اقدامات کا حکم
-
حکومت کا غیرملکیوں کی سکیورٹی کیلئے سپیشل پروٹیکشن فورس بنانے کا فیصلہ
-
پی ڈی ایم 2حکومت آنے سے شریفوں کی معیشت ٹھیک ہوگی،علی امین گنڈا پور
-
پورے پاکستان میں ہم پر بے بنیاد مقدمات بنائے گئے ہیں،عمر ایوب
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.