کیا لاہور ائیرپورٹ پر واقعی شراب فروخت ہونے والی ہے؟
ترجمان وزیراعلیٰ پنجاب ڈاکٹر شہباز گل نے وضاحت کر دی
سمیرا فقیرحسین جمعہ 18 جنوری 2019 13:59
(جاری ہے)
جتنے بھی فور اسٹار اور فائیو اسٹار ہوٹلز ہیں، جس طرح کی اجازت ان کے پاس ہے اسی طرح کی اجازت اس ہوٹل کے پاس بھی ہو گی۔
اس ہوٹل کو بھی وہی اجازت دی گئی ہے جو اس سے پہلے فور اسٹار یا فائیو اسٹار ہوٹلز کے پاس موجود ہے۔ یہ خبر در اصل اُس زیر تعمیر ہوٹل کی تھی جسے ائیرپورٹ کی خبر بنا کر چلایا گیا۔ در حقیقت یہ ہوٹل ائیر پورٹ کے اوپر نہیں ہے بلکہ ائیرپورٹ کے پاس ہے۔ دوسری بات یہ ہے کہ ائیرپورٹ ہمیشہ ایوی ایشن کے زیر انتظام آتا ہے پنجاب حکومت کے نہیں۔ حکومت پنجاب وہاں کچھ نہیں کر سکتی۔ ترجمان وزیراعلیٰ پنجاب ڈاکٹر شہباز گل کا وضاحتی ویڈیو پیغام آپ بھی ملاحظہ کیجئیے:واضح رہے کہ اس سے پہلے یہ خبر سامنے آئی تھی کہ نجی کمپنی کو لاہور ائیرپورٹ پر شراب اور بئیر مہیا کرنے کی اجازت مل گئی ہے۔ جبکہ پولیس ،محکمہ ایکسائز اور ضلعی انتظامیہ نے این او سی جاری کردیا ہے تاہم اب وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے ترجمان ڈاکٹر شہباز گل نے ان تمام تر خبروں کی تردید کرتے ہوئے انہیں جھوٹا، بے بنیاد اور حقائق کے منافی قرار دے دیا ہے۔
مزید اہم خبریں
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
خیبر پختونخواہ حکومت کا لاکھوں ٹن گندم کی خریداری کا فیصلہ
-
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی
-
نجی شعبہ زراعت تبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیرخزانہ
-
افغان شہریوں کو ڈھائی لاکھ روپے لیکر شناختی کارڈ جاری کرنیوالا نادرا کا افسر گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.