کراچی: پولیس کی مختلف علاقوں میں کارروائیاں، ٹارگٹ کلر سمیت 13 ملزمان گرفتار
جمعہ 18 جنوری 2019 16:00
(جاری ہے)
ایس ایس پی ملیر کے مطابق کہ قائدآباد پولیس کی کارروائیاں میں 10 ملزمان گرفتار ہوئے، ملزمان میں 8جواری اور 2 اسٹریٹ کرمنل شامل ہیں، اسٹریٹ کرمنل حسن اور حیات سے اسلحہ برآمد ہوا۔
ملزمان سے بغیر نمبر پلیٹ والی موٹرسائیکل بھی برآمد ہوئی، گرفتار جواریوں سے قمار بازی کا سامان اور رقم بھی برآمد کرلی گئی۔علاوہ ازیں ایس ایس پی سینٹرل عارف اسلم رائو کے مطابق پاپوش نگر تھانے کی مختلف علاقوں میں کارروئیوں میں تین ملزمان گرفتار ہوئے جن کے قبضے سے 4مسروقہ موٹرسائیکلیں اور اسلحہ برآمد ہوا، محمداعظم، فرحان نامی ملزمان سے منشیات برآمد ہوئی ہے۔ادھر لیاری نوا لین میں ایک ملزم کو گرفتار کیا گیا ہے، ملزم زخمی ہے جس کی شناخت شیراز کینام سے ہوئی ہے اور اس کا تعلق لیاری گینگ وار کے بابا لاڈلہ گروپ سے ہے۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.