کویت: اماراتی بچہ سوئمنگ پول میں ڈُوب کر ہلاک
ہوٹل انتظامیہ کی لاپرواہی حادثے کا باعث بنی
محمد عرفان ہفتہ 19 جنوری 2019 12:30
(جاری ہے)
جس پر اُنہوں نے ہوٹل انتظامیہ کو آگاہ کیا۔
آخر بچہ پاس ہی ایک سرکاری پول میں ڈُوبا ہوا مِلا۔ بچے کو فوری طور پر پول سے نکالا گیا تو اُس کی سانسیں چل رہی تھیں۔ تاہم بچے کی حالت تشویشناک تھی۔ ہوٹل کی انتظامیہ نے والدین کو کوئی گاڑی مہیا نہ کی جس پر خود اُنہیں اپنی گاڑی میں ہی بچے کو قریبی ہسپتال منتقل کرنا پڑا۔ جس میں اُن کے 20 منٹ ضائع ہو گئے۔ جس دوران بچے کی موت واقع ہو گئے۔ بدنصیب بچے کے دُکھی باپ نے بتایا کہ ہوٹل کے سوئمنگ پول میں کوئی اٹینڈنٹ اور لائف گارڈ موجود نہ تھا، نہ ہی کوئی کیمرہ وغیرہ نصب تھے۔ ہوٹل والوں کے سیکیورٹی کے ناقص انتظامات اُس کے بچے کی موت کا سبب بن گئے۔ اپارٹمنٹ سے لفٹ سیدھی سوئمنگ پول تک آتی تھی جس میں بچہ سوار ہو کر سوئمنگ پول جا پہنچا اور گہرے پانی میں گِر کر جاں بحق ہو گیا۔ والد نے ہوٹل انتظامیہ کے خلاف مقدمہ درج کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
شہزادہ ہیری کے دورہ برطانیہ کی تصدیق
-
دبئی میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن، عید پر 396 بھکاری گرفتار
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
امیت شاہ کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد دہلی پولیس کی جانب سے ایف آئی آر درج
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.